facebookgoogle plustwitteryoutube

علم  نور وہدایت ہے جبکہ  جہالت  تاریکی   اور گمراہی  ہے۔ علم  ایمان  کے ساتھ  دنیا اور آخرت  میں  رفعت   وبلندی   ہے اور عمل  ہی  علم  کا ثمرہ ہے اور یہی  علم  کی بنیاد     ہے۔   لہذا  طالب علم  کے لیے ضروری  ہے کہ جو جانے اس پرعمل   کرے، ورنہ  علم اس کے لیے باعث  وبال   اور باعث  حسرت  ہوگا۔ عالم جو اپنے علم پر عمل   نہیں کرتا  اس  موم بتی  کی طرح ہے   جو لوگوں  کو روشنی دیتی   اور خود جل  کر اپنا  وجود ختم  کرلیتی ہے ۔

علم نور وہدایت ہے جبکہ جہالت تاریکی اور گمراہی ہے۔ علم ایمان کے ساتھ دنیا اور آخرت میں رفعت وبلندی ہے اور عمل ہی علم کا ثمرہ ہے اور یہی علم کی بنیاد ہے۔ لہذا طالب علم کے لیے ضروری ہے کہ جو جانے اس پرعمل کرے، ورنہ علم ا ...

کیوں مسلمان روزہ؟ قوانین اور روزے کے فوائد کیا ہیں؟ روزہ، نماز کے قوانین اور روزے کی فضیلت اور روزے کا حکم ?? ???? ??? ???? ??????? ???? ????

کیوں مسلمان روزہ؟ قوانین اور روزے کے فوائد کیا ہیں؟ روزہ، نماز کے قوانین اور روزے کی فضیلت اور روزے کا حکم ?? ???? ??? ???? ??????? ???? ????